متحدہ عرب امارات نے برطانوی جاسوس کو رہا کردیا
![متحدہ عرب امارات نے برطانوی جاسوس کو رہا کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2018/11/26/3/2966926.jpg)
مغرب نواز متحدہ عرب امارات کے حکمراں خلیفہ بن زاید النہیان نے صدارتی صوابدید کو استعمال کرتے ہوئے برطانوی جاسوس کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے اسے آزاد کردیا ہے۔