پاکستان کا سارک کانفرنس میں مودی کو دعوت دینے کا اعلان
![پاکستان کا سارک کانفرنس میں مودی کو دعوت دینے کا اعلان](https://media.mehrnews.com/d/2018/02/15/3/2718295.jpg)
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سارک کانفرنس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان مدعو کیا جائے گا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سارک کانفرنس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان مدعو کیا جائے گا۔