شام نے اسرائیل کے خطرناک منصوبہ پر غلبہ پالیا
![شام نے اسرائیل کے خطرناک منصوبہ پر غلبہ پالیا](https://media.mehrnews.com/d/2015/12/09/3/1935039.jpg)
لبنان میں شام کے سفیر نےخطے میں اسرائیل کے ناپاک اور خطرناک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اسرائیل کے خطرناک اور ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔