فلسطینیوں کا بحرینی وزیر خارجہ کے خلاف مظاہرہ
![فلسطینیوں کا بحرینی وزیر خارجہ کے خلاف مظاہرہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/12/06/3/2977028.jpg)
فلسطینیوں نے بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ کی طرف سے اسرائيل کی حمایت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔