رہبر معظم انقلاب اسلامی سے مداحوں کی ملاقات
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت کی مناسبت سے ملک کے بعض ذاکرین ، مداحوں اور نوحہ خوانوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت کی مناسبت سے ملک کے بعض ذاکرین ، مداحوں اور نوحہ خوانوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
فرانس کی وزیر صحت اینیس بیزون کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 80 سالہ چینی سیاح کا تعلق چین کے صوبے ہوبی سے تھا۔
یمن کے نہتے عرب شہریوں پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملے میں 30 شہری شہید ہوگئے ہیں۔
صدر حسن روحانی نے ایرانی خواتین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین انتخابات میں فیصلہ کن کردار ادا کرسکتی ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی کی رکن شہناز انصاری بھتیجے کی فائرنگ میں ہلاک ہوگئی ہیں۔
میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی قبرعوام کے لئے ایک قبر نہیں بلکہ ایک عظيم الشان مزار بن گیا ہے اور شہید قاسم سلیمانی کے چاہنے والے مختلف جگہوں سے کرمان کے گلزار شہداء میں پہنچ کر انھیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ایرانی خواتین کا اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےاعتراف کیا ہے کہ آٹا اور چینی مہنگا ہونے میں حکومت نے غفلت اور کوتاہی کی ہے۔
پاکستان میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے مارے گئے ہیں۔
مشہد مقدس میں شہید وطن امیر رضا رمضانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں معاشرے اور خاص طور پر جوانوں کے درمیان اسلامی اور دینی معارف کے فروغ کو شعراء اور مداحوں کی اہم اور اساسی ذمہ داری قراردیتے ہوئے فرمایا: معاشرے میں اسلامی طرز زندگی کو فروغ دینا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ کشمیرکے بارے میں پاکستانی مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کشمیر کی حیثیت ترکی کے نزدیک وہی ہے جو پاکستان کے نزدیک ہے اس پر بھارت نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے خواتین کے زندان کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
دستاویزی فلم " رد روباہ " کے ایک حصہ میں برطانیہ کی طرف سے شاہ کو ممکنہ پیغام بھیجنے کا جائزہ لیا گیا ہے۔
چین سے شروع ہونے والا مہلک کورونا وائرس براعظم افریقہ کے ملک مصر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان نے بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارت کار کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
چین کے نیشنل ہیتلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس سے چين کے طبی عملے کے 1716ارکان متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 ہلاک ہوچکے ہیں۔
جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں عراق اور عمان کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ خطے میں موجود بحرانوں اور مشکلات کا اصلی سبب ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں انتخاباتی سرگرمیوں اور تبلیغات کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان ایک ہفتہ کی جنگ بندی معاہدے کے بعد امریکہ نے ہوائی حملے میں 11 افغان شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
جرمن پولیس نے سیاست دانوں، سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں اور مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکہ کی غلط اور نادرست پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر نے غلط اور نادرست پالیسی اپنا کر خطے کو جنگ کے مرحلے تک پہنچا دیا تھا۔