ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراق کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
بیلجیئم میں ایک بار پھر سے کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے ایران میں طالبان کے دفتر کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف خود کو افغان حکومت کا اتحادی قراردیتا ہے اور دوسری طرف طالبان سے معاہدہ کرتا ہے ایران کا اس قسم کا طالبان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگا، جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں حتمی فیصلہ ہو گا۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنی ہمسر کے ہمراہ شام کی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر بائی پاس چوک کے قریب ٹریلر اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کراچی میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے 6 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کورونا وائرس نے پوری دنیا وک اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کورونا کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی عملے کے اہلکار فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ہندوستان کورونا وائرس کے مریضوں کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
پاکستانی وزیراعظم کےمعاونین خصوصی اور مشیروں کےاثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے15معاونین خصوصی میں سےپانچ دوہری شہریت کےحامل ہیں۔
افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست نے افغان قومی اسمبلی کے نمائندوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کی سرحد کے اندر راکٹوں حملوں کے بارے میں افغانستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف شکایت درج کی ہے۔
امریکہ میں گذشتہ ایک ہفتہ سے مسلسل آگ لگنے کے واقعات رونما ہورہے ہیں ۔ امریکہ کے ایک جنگلی گھر میں ایندھن کے ایک ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں باپ اوراس کے 2 بیٹے ہلاک ہو گئے۔
سعودی عرب کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکہ کا اہم اتحادی ملک ہے اور ایران و چین کے درمیان باہمی تعاون سعودی عرب کے لئے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 78 ہزار 817 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 75 ہزار 246 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے بغداد ايئر پورٹ کے قریب شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقام پر حاضر ہوکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 44 لاکھ 27 ہزار 734 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 4 ہزار 963 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں ایرانی وزیر خارجہ نے بغداد ايئر پورٹ کے قریب شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقام پر حاضر ہوکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا میں عدم مساوات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 افراد کے پاس دنیا کی آدھی آبادی کے برابر ثروت موجود ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بغداد روانہ ہوگئے ہیں۔