امریکہ، سعودی عرب اور کوئی دوسرا گدھا ، ایران کو نقصان نہیں پہنچا سکتا
گذشتہ شب امریکہ نے شام کی فضائی حدود میں ایران کے ماہان مسافر بردار طیارے کا راستہ روکنے کی ناکام کوشش کی۔
گذشتہ شب امریکہ نے شام کی فضائی حدود میں ایران کے ماہان مسافر بردار طیارے کا راستہ روکنے کی ناکام کوشش کی۔
طبی پروٹوکول ، دستورات اور ہدایات کی رعایت کے بغیر سیر و تفریح اور کھیل کود کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی تسلط اور جغرافیائی حیثیت بدلنے کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں اسلامی آرٹ یونیورسٹی کے قریب زمین بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں مالی نقصان ہوا ہے۔
ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر صحت نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے ایام میں ماسک کو تبرک کے طور پر تقسیم کریں۔
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے سبب حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔
اقتصادی ماہرین کے مطابق ایران اور چین کے درمیان 400 ارب ڈالرزکے معاہدے کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیاں ناکام ہوجائیں گی ، چین اور ایران کے درمیان معاہدے کو خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی تاریخي شکست قراردیا جارہا ہے۔
امریکی ایف بی آئی نے مشتبہ چینی سائنسدان کے سان فرانسسکو کے چینی قونصل خانے میں چُھپے ہونے کی اطلاع دی ہے۔
نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبہ مازندران کے ضلع بابل میں نیلو فر آبی تالاب واقع ہے یہ تالاب صوبہ مازندران کے سب سے بڑے تالابوں ميں شامل ہے۔
بیلجئم میں نمازیوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کے سبب بیلجیئم کے علاقے میخلن میں تین مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں شہریوں کے لیے ماسک پہننے کی پابندی لازمی قرار دیدی گئی ہے جس کی خلاف ورزی پر دو سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
پاکستان میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرکے فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے کردی ہے۔
اسرائیل کے نیوز چینل آئی 24 نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے روحانی پیشوا قطعی طور پر شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینے کی تلاش میں ہیں۔
شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر تین ماہ کی سزا بامشقت بھگتنی ہوگی۔
پاکستان کے شہر پشاور میں تھانہ متنی کی حدود شیرکیرہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو قتل کردیا ہے۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے رکن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف جد وجہد جاری ہے اور فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔
شام کی فضائی حدود میں امریکہ کے دو جنگی طیاروں کی جانب سے بیروت جانے والے ایرانی مسافربردار طیارے کا راستہ روکے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے ایران نے اس واقعہ کو اشتعال انگيز قراردیا ہے۔