امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 37 ہزار 66 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 37 ہزار 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 91 لاکھ 11 ہزار 326 ہو چکی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 37 ہزار 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 91 لاکھ 11 ہزار 326 ہو چکی ہے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے میلبرن میں شروع ہوگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انگریزی زبان میں اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر ایرانی اور غیر ایرانی عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئی ہیں۔
افغانستان میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن فرشتہ کوہستانی کو بھائی سمیت قتل کردیا گیا۔
چینی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سیاستداں چین کے خلاف پابندیاں عائد کرکے خود اپنے ہی ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
بانی پاکستان و بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 144 واں یوم ولادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکہ کے صدر ٹرمپ نے عراق میں قتل عام کرنے والی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے چار گارڈز کی سزا کو معاف کردیا ہے۔
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
لبنان میں علماء کی عالمی یونین کے سربراہ نے شہید قاسم سلیمانی کی فلسطینوں کی بے دریغ حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے قابل فخر اور مایہ ناز کمانڈ شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا۔
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا ہے اور اس سلسلے میں برطانوی عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات پر کیے گئے وعدے پورے ہوگئے۔