چین میں ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک
چین میں ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے.
چین میں ہجوم پر کار چڑھانے کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے.
سپاہ قدس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام اپنے ایک پیغام میں 12 روزہ سیف القدس جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
اسرائیل پر فلسطینیوں کی شاندار کامیابی کا جشن منایا گيا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، مظلوم فلسطینیوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی کامیابی کو امت مسلمہ کی کامیابی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ باہمی اتحاد اور یکجہتی سے غاصب صہیونی حکومت کو شکست دے سکتی ہے۔
قم کے عوام نے قم کے حضرت روح اللہ اسکوائر پر اسرائيلی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی پر شاندار جشن کا اہتمام کیا۔
پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطینیوں کی کامیابی اور اسرائیل کی شکست پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
امریکی ریاست مینیاپولس میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 2 بھائی ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔
نائجیریا میں ملٹری طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نائجیریا کی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم اتاہریو سمیت جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔