لندن میں بیٹھ کر ملکی فیصلے کیے جارہے ہیں، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع نہیں بنایا بلکہ میں میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات کرتا ہوں۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع نہیں بنایا بلکہ میں میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات کرتا ہوں۔
سائبر اسپیس ایکٹویسٹوں کی طرف سے ایسی دستاویزات منظر عام پر لائی گئی ہیں جن میں سعودی عرب کی جانب سے منامہ کی درخواست پر بحرین فوجی دستے بھیجنے کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔
آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے 2022 ورلڈ سٹنگ والی بال چیمپئن شپ میں ایران کی سٹنگ والی بال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
ایران کی مردوں کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم نے سراجیوو میں ہونے والے عالمی چیمپئن شپ کے فائنل میں بوسنیا کو تین صفر سے شکست دی۔
سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ نئے ہائپر سونک بلیسٹک میزائل کا ٹیسٹ ہوچکا ہے اور مستقبل میں مناسب وقت پر اس کی نقاب کشائی کی جائے گی۔
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلے میں بدل گئی۔
انہوں نے غاصب صیہونی پارلیمانی انتخابات کے بارے میں کہا کہ نیتن یاہو اور دیگر صیہونی سیاست دانوں میں کوئی فرق نہیں ہے، وہ سب کے سب مجرم ہیں۔ نیتن یاہو کے آنے یا نہ آنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیتن یاہو کی آمد سے صیہونی حکومت کے اندر اختلاف ہی بڑھے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بلغاریہ کے ہم منصب سے ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے مطابق ہمیں ہتھیاروں کی برآمد اور درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن ہم نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کرنے کے لیے کوئی ہتھیار نہیں دیا۔
شیراز میں عالمی شہرت یافتہ مصور استاد حسن روح الامین کی موجودگی میں شیراز حملے کے شہداء کی یاد میں حضرت شاہ چراغ (ع) کے حرم کے اندر گہرا سرخ رنگ پینٹنگ ورکشاپ منعقد ہوئی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے ہتھیار بھیجنے کے الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کے خلاف ہے اور جنگ بندی اور امن کی حمایت کرتا ہے۔
سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے والے 2پاکستانی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔