رہبر معظم کی موجودگی میں چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی کی موجودگی ميں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزاد منعقد ہوئی۔