اسٹراٹیجک بدلہ کے ذریعہ امریکہ کا خطے سے خاتمہ ہوجائےگا
![اسٹراٹیجک بدلہ کے ذریعہ امریکہ کا خطے سے خاتمہ ہوجائےگا](https://media.mehrnews.com/d/2019/07/09/3/3174806.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نےامریکہ کے بزدلانہ ، مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کے نتیجے میں امریکہ کا خطے سے خاتمہ ہوجائے گا۔