ترک صدر کا شامی فوج کو کہیں بھی نشانہ بنانے کی دھمکی
![ترک صدر کا شامی فوج کو کہیں بھی نشانہ بنانے کی دھمکی](https://media.mehrnews.com/d/2019/12/24/3/3327729.jpg)
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت اور عدم استحکام کی پالیسی پر گامزن رہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شامی افواج کو کہیں بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کریں گے۔