سعودی عرب نے ہتھیاروں سے مملو تین جہاز دہشت گردوں کو فراہم کئے ہیں
![سعودی عرب نے ہتھیاروں سے مملو تین جہاز دہشت گردوں کو فراہم کئے ہیں](https://media.mehrnews.com/d/2019/11/14/3/3295508.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے ایران میں سرگرم دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر مدد اور ہتھیار فراہم کئے جارہے ہیں ۔