کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی
![کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی](https://media.mehrnews.com/d/2017/10/30/3/2619832.jpg)
کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔