دہلی میں مسلم کش فسادات میں 42 افراد شہید
![دہلی میں مسلم کش فسادات میں 42 افراد شہید](https://media.mehrnews.com/d/2020/02/28/3/3395767.jpg)
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں آر ایس ایس اور دہلی پولیس کے مشترکہ اور سفاکانہ حملوں ميں 42 مسلمان شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔