پاکستان نے تفتان بارڈر پر 4 ہزار زائرین کو بغیر ٹیسٹ کے قرنطینہ میں رکھ دیا
![پاکستان نے تفتان بارڈر پر 4 ہزار زائرین کو بغیر ٹیسٹ کے قرنطینہ میں رکھ دیا](https://media.mehrnews.com/d/2020/03/11/3/3404933.jpg)
پاکستان نے ایران سے آنے والے زائرین کو بغیر کسی طبی ٹیسٹ کے قرنطین میں رکھ دیا ہے زائرین کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے تفتان بارڈر پر زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے زائرین کے ہمارہ خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔