ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگی/ باہمی تعاون پر تاکید
![ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگی/ باہمی تعاون پر تاکید](https://media.mehrnews.com/d/2020/03/15/3/3407724.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہمت – کرج شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے ایرانی قوم موجودہ سخت شرائط سے گزر جائےگي۔