ایرانی حکومت کواپنے ماہرین کے نظریات پر توجہ دینی چاہیے
![ایرانی حکومت کواپنے ماہرین کے نظریات پر توجہ دینی چاہیے](https://media.mehrnews.com/d/2020/03/27/3/3414114.jpg)
تہران کے سابق میئر اور گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندے محمد باقر قالیباف نے ایرانی حکومت پر اندرونی ظرفیتوں سے سے بھر پور استفادہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کواپنے ماہرین کے نظریات پر توجہ دینی چاہیے اور امریکہ سے مدد کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔