امریکی بحری بیڑے سے ہزاروں اہلکاروں کا انخلاء شروع
![امریکی بحری بیڑے سے ہزاروں اہلکاروں کا انخلاء شروع](https://media.mehrnews.com/d/2020/03/26/3/3413474.jpg)
امریکی فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کے پیش نظر امریکی بحریہ کے جوہری ہتھیاروں سے لیس " روزویلٹ" نامی بحری بیڑے سے ہزاروں اہلکاروں کو نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جبکہ 93 فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔