ایرانی فوج کے حمزہ بریگيڈ نے ارومیہ میں اسپرے کی مہم میں حصہ لیا
![ایرانی فوج کے حمزہ بریگيڈ نے ارومیہ میں اسپرے کی مہم میں حصہ لیا](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/01/3/3416790.jpg)
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے صدر مقام ارومیہ میں ایرانی فوج کے حمزہ بریگيڈ 3 نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم میں بھر پور حصہ لیا ۔