پاکستان نے دراندازی پر مبنی بھارتی الزامات کو رد کردیا
![پاکستان نے دراندازی پر مبنی بھارتی الزامات کو رد کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2019/12/20/3/3324458.jpg)
پاکستان نے در اندازی پر مبنی بھارتی الزامات کو مردود اور وہم وفریب پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔