کراچی نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
![کراچی نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/28/3/2770271.jpg)
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا فلائی اوور کے قریب یونیورسٹی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔