اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد
![اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/07/3/3420580.jpg)
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہزار 967 ہو چکی ہے، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 5 ہزار 463 رپورٹ ہوئے ہیں۔