پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 385 ہوگئی
![پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 385 ہوگئی](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/18/3/3428811.jpg)
پاکستان میں کورونا کے مزید 990 کیس سامنے آگئے ہیں جس کے نتیجے میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 817 ہوگئی اور 385 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔