امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار سے زائد افراد ہلاک
![امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار سے زائد افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2020/05/05/3/3442502.jpg)
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار 507 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 84 ہزار 285 ہو چکی ہے۔