بھارت میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی 2 طالبات گرفتار
![بھارت میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی 2 طالبات گرفتار](https://media.mehrnews.com/d/2019/12/19/3/3323971.jpg)
بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی 2 طالبات کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔