پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک
![پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/28/3/2770271.jpg)
پاکستان کے علاقہ خیرپور میں قومی شاہراہ پر ببرلو بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد ہلاک اورایک شخص زخمی ہوگیا۔