وہابی دہشت گردوں نے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے مزار کو منہدم کردیا
![وہابی دہشت گردوں نے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے مزار کو منہدم کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2020/05/31/3/3465289.jpg)
شام کے صوبہ ادلب میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے شرپسندوں نے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ کے مزارات کی بے حرمتی کرتے ہوئے منہدم کردیا ہے جس پر سنی اور شیعہ علماء نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔