عالمی رہنماؤں کا حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت/ امام خمینی کے سیاسی و مذہبی افکار مشعل راہ
![عالمی رہنماؤں کا حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت/ امام خمینی کے سیاسی و مذہبی افکار مشعل راہ](https://media.mehrnews.com/d/2020/06/02/3/3467743.jpg)
عالمی رہنماؤں نے حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کے مذہبی ، سیاسی اور سماجی رہنماؤں اور دانشوروں کے لئے حضرت امام خمینی کے سیاسی، مذہبی ، علمی اور سماجی افکار مشعل راہ ہیں۔