چین نے ووہان میں ایک کروڑ افراد کا کورونا ٹیسٹ لیا
چین نے ووہان شہر میں ایک کروڑ افراد کا کورونا ٹیسٹ لیا، جس میں سے صرف 300 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔