ایران اور روس کے علاقائی سلامتی کے حوالے سے مشترکہ مفادات اور ذمہ داریاں
![ایران اور روس کے علاقائی سلامتی کے حوالے سے مشترکہ مفادات اور ذمہ داریاں](https://media.mehrnews.com/d/2017/11/22/3/2642482.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روسی فیڈریشن کے قومی دن کی مناسبت سے روسی صدر پوتین کے نام اپنے ایک پیغام میں مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور روس کی علاقائی سلامتی اور سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ ذمہ داری اور مشترکہ مفادات ہیں۔