پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے 1 لاکھ 65 ہزارسے زائد افراد متاثر
![پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے 1 لاکھ 65 ہزارسے زائد افراد متاثر](https://media.mehrnews.com/d/2020/05/02/3/3440252.jpg)
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 62 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 229 تک جا پہنچی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 62 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 3 ہزار 229 تک جا پہنچی ہے۔