بھارتی فوج کی کسی بھی جارحیت کا اسے فروری جیسا جواب دیا جائےگا
![بھارتی فوج کی کسی بھی جارحیت کا اسے فروری جیسا جواب دیا جائےگا](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/28/3/3437663.jpg)
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے ہاتھ اٹھایا یا آنکھ اٹھائی توفروری کی طرح جواب دیا جائےگا۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے ہاتھ اٹھایا یا آنکھ اٹھائی توفروری کی طرح جواب دیا جائےگا۔