برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہزار سے زائد ہوگئی
![برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہزار سے زائد ہوگئی](https://media.mehrnews.com/d/2020/07/17/4/3501249.jpg)
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 78 ہزار 817 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 75 ہزار 246 تک جا پہنچی ہے۔