شیراز میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
![شیراز میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد](https://media.mehrnews.com/d/2020/07/30/4/3511789.jpg)
شیراز میں حرم مطہر شاہچراغ میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ و استغفار اور راز و نیاز کیا۔