بھارتی وزیر اعظم نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
![بھارتی وزیر اعظم نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا](https://media.mehrnews.com/d/2020/08/05/4/3516781.jpg)
وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے پی کے نسل پرستانہ ، مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشور کی تکمیل کردی۔