سکیورٹی کونسل میں امریکہ کو شکست اور ناکامی کا سامنا
![سکیورٹی کونسل میں امریکہ کو شکست اور ناکامی کا سامنا](https://media.mehrnews.com/d/2020/08/15/4/3524021.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف سکیورٹی کونسل میں امریکی قرارداد ناکام ہوگئی اور ایران نے ایک بار پھر عالمی سطح پر امریکہ کو شکست اور ناکامی سے دوچار کردیا ۔