کراچی میں پولیس کے ساتھ تصادم میں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک
![کراچی میں پولیس کے ساتھ تصادم میں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2019/04/18/4/3105203.jpg)
کراچی کے علاقہ بلدیہ مواچھ گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔