پاکستانی سپریم کورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس
![پاکستانی سپریم کورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو نوٹس](https://media.mehrnews.com/d/2020/08/19/4/3528280.jpg)
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وسائل کے غلط استعمال پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے کسی ایک پارٹی کا نہیں۔