کابل میں دھماکہ میں 3 افراد ہلاک
![کابل میں دھماکہ میں 3 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2020/11/02/4/3593397.jpg)
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔