ملک کی اقتصادی اور معاشی مشکلات کا راہ حل موجود ہے/ اغیار سے امید وابستہ نہیں رکھنی چاہیے
![ملک کی اقتصادی اور معاشی مشکلات کا راہ حل موجود ہے/ اغیار سے امید وابستہ نہیں رکھنی چاہیے](https://media.mehrnews.com/d/2020/11/24/4/3610281.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی اقتصادی اور معاشی مشکلات کا راہ حل موجود ہے، اور اس سلسلے میں اغیار سے امید وابستہ نہیں رکھنی چاہیے۔