بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک
![بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2020/07/08/4/3494959.jpg)
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 37 ہزار 659 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 94 لاکھ 63 ہزار 254 ہو گئی ہے۔