انڈونیشیا کے وزیر برائے سماجی امور کرپشن کے الزام میں گرفتار
![انڈونیشیا کے وزیر برائے سماجی امور کرپشن کے الزام میں گرفتار](https://media.mehrnews.com/d/2016/02/20/4/2004547.jpg)
انڈونیشیا کے وزیر برائے سماجی امور جولیاری باتوبارا کو کورونا وائرس کی امداد میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
انڈونیشیا کے وزیر برائے سماجی امور جولیاری باتوبارا کو کورونا وائرس کی امداد میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔