مکیش امبانی کا بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر تعمیر کرنے کا اعلان
![مکیش امبانی کا بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر تعمیر کرنے کا اعلان](https://media.mehrnews.com/d/2021/02/24/4/3702338.jpg)
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایشیا کے دوسرے بڑے امیر تاجر مکیش امبانی نے دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر گجرات میں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایشیا کے دوسرے بڑے امیر تاجر مکیش امبانی نے دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر گجرات میں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔