افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیلاب سے 37 افراد ہلاک
![افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیلاب سے 37 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2019/01/30/4/3028205.jpg)
افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
افغانستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد ہلاک ہو گئے۔