پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ
![پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ](https://media.mehrnews.com/d/2021/12/02/4/3976610.jpg)
پاکستانی پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی " اِن۔ کیمرہ " بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی " اِن۔ کیمرہ " بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔