ویانا مذاکرات میں شامل یورپی نمائندوں کا اپنے دارالحکومتوں میں واپس جانے پر غور
![ویانا مذاکرات میں شامل یورپی نمائندوں کا اپنے دارالحکومتوں میں واپس جانے پر غور](https://media.mehrnews.com/d/2021/11/29/4/3973651.jpg)
غیر سرکاری ذرائع کے مطابق ویانا مذاکرات میں شامل تین یورپی ممالک کے نمائندوں نے ایران کی پیش کردہ تجویز پر غور کرنے کے لیے اپنے دارالحکومتوں میں واپس جانے کی خبـر دی ہے۔