یمن میں ایرانی سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کا بھر پور دفاع کیا
![یمن میں ایرانی سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کا بھر پور دفاع کیا](https://media.mehrnews.com/d/2021/12/12/4/3986944.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن ميں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں اپنا بھر پورکردار ادا کیا۔