سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
![سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/28/4/2770271.jpg)
سعودی عرب کے شہر القویٰ میں ٹریفک کے ایک حادثے میں مصر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
سعودی عرب کے شہر القویٰ میں ٹریفک کے ایک حادثے میں مصر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔